Tag Archives: 13 July
13 July Kashmir Solidarity Day
13 جولائی 1931ءکا دن کشمیر کی تاریخ میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ جب مسلمانان کشمیر نے ڈوگرہ استبداد کے خلاف علم بغاوت بلند کیا۔ میدان کربلا اور امام حسین ؑ کی شاندار قربانی کی یاد تازہ کر دی۔ دین اسلام کی عظیم کتاب قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف اٹھنے والی تحریکContinue reading “13 July Kashmir Solidarity Day”
